26 جون 2019 - 14:00
کارٹون: سعودی شمشیر پر بھاری پڑ رہا ہے یمنی خنجر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق آل سعود کی علامت شمشیر ہے جو انکے پرچم کے علاوہ ان کے مخصوص ناچ گانے میں بھی نظر آتی ہے،مگر یمنی قوم کی علامت ایک خنجر ہے جو انکی عزت، شرف اور بہادری کی عکاسی کرتا ہے۔مارچ دو ہزار پندرہ سے قبیلۂ آل سعود نے یمن کے مظلوم عوام کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے اور مستقل بنیادوں پر روزانہ اس غریب اسلامی ملک میں ہوائی و زمینی حملے انجام دیتا ہے،مگر اب تک اسے اپنے کسی مقصد میں کامیابی نہیں مل پائی ہے۔حالیہ دنوں میں یمنی جوانوں نے سعودی سرحدوں کے اندر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔

.......

/169